: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 2 جو لا ئی ( ایجنسیز) آ جکی صبح کی او لین سا عتو ں میں ایک لا ر ی نے آ ٹو ر کشہ کو پتی کو نڈ ہ ‘ ضلع کر نو ل کے مقا م پر ٹکر دے دی۔ ا س حا د ثہ میں 15 یو میہ پر کا م کر نے وا لے
مز د و ر شد ید ز خمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطا بق 17 یو میہ پر کا م کر نے وا لے مز دو ر کھیت میں کام کر نے کیلئے آ ٹو ر کشہ میں جا ر ہے تھے تبھی حا د ثہ سے دو چا ر ہو گئے۔ تما م ز خمیوں کو علا ج کیلئے کر نو ل کے سر کا ری د وا خا نہ میں بھر تی کر ا یا گیا ہے۔